کوریئر سافٹ ویئر جو کام کرتا ہے!

یہ سافٹ ویئر کوریئر کمپنیوں کیلئے تیار کیا گیا ہ

ڈلیوری کی سرگرمی کو منظم کرنے، اس پر کنٹرول رکھنے اور اس کی نگرانی کرنے کیلئے سافٹ ویئر کی معاونت آپ کے کاروبار کو بڑھانے اور آپ کی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کا ایک موّثر طریقہ ہے۔ CourierManager موبائل ایپ کے ذریعےفیلڈ سے ریئل ٹائم میں پارسل کے موجود ہ مقام اورڈیٹا تک آپ کو اور صارف دونوں کو آسان رسائی حاصل ہوتی ہے۔

CourierManager کے ذریعے زیادہ صارفین کو مینج کریں اور ڈلیوریوں کو دوگنا تک بڑھا دیں

آپ کی کوریئر کمپنی میں سافٹ ویئر استعمال کرنے سے آپ کو اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں میں واضح فوائد نظر آئیں گے۔

  • کارکردگی میں بہتری- آپ اپنے موجودہ وسائل میں رہتے ہوئے زیادہ کام کرپائیں گے، یا اگر آپ چاہیں تو وسائل کو کم کرکے کام کی سطح کو برقرار رکھ سکتے ہیں- فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔
  • بہتر کنٹرول- آپ جب چاہیں یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ آپ کے پیکجز اور ملازمین کس وقت کہاں ہیں۔
  • ڈیٹا کے تحفظ میں بہتری- اس سے آپ کہ یہ فیصلہ کرنے میں آسانی ہوگی کہ کس کو کس ڈیٹاتک رسائی دینی ہے۔
  • اگر آپ کیش آن ڈیلوری کا کام کرتے ہیں تو اس میں بھی ہم آپ کی مدد کرتے ہیں- ایک ایک پیسے کا اس وقت تک پورا پورا حساب رکھا جاتا ہے جب تک کہ وہ واپس آپ کے صارف تک نہیں پہنچ جاتا ۔
  • دوسری کمپنیوں سے مسابقت میں یہ تمام چیزیں آپ کے مفاد میں جاتی ہیں ۔
ہم سے رابطہ کریں

فیچرز

ڈیلیوری کو منظم کرنا

ڈلیوریوں کے بارے میں تمام تفصیلات کو منظم کریں اور ان پر کنٹرول رکھیں، پارسل کے موجود ہ مقام سے شروع کرکے ، اس ڈرائیور تک جس کو کسی مخصوص آرڈر کا کام سونپا گیا تھا وغیرہ وغیرہ۔

قیمتوں اور بلنگ کا خودکار طور پر تخمینہ

مختلف قیمتوں کے سیٹ تشکیل دیں: لفافوں، پارسل، وزن، کیش آن ڈلیوری، گوشوارہ ، بیمہ اور دیگر اضافی خدمات کی قیمت اپنی مرضی سے طے کریں، ان کو مختلف ڈیلیوری کے مقامات کے مطابق تقسیم کیا جاسکتا ہے۔

اس سافٹ ویئر کے ذریعے آپ اپنے آپشنس کے مطابق ڈلیوریز کے بارے میں خود کار طور پر انوائسز بنائیں : ایک ایک کرکے بنائیں یا کثیر تعداد میں بنائیں، کسی مخصوص صارف کیلئے بنائیں یا ایک مخصوص دورانیہ کیلئے بنائیں۔

موبائل ایپ برائے کوریئرز

CourierManager کی موبائل ایپ ڈیٹا کی تیز ترین ترسیل اور فیلڈ میں موجود ایجٹ اور ڈسپیچ کے درمیان درست ترین ہم آہنگی میں سہولت پیدا کرتی ہے۔ اس کو پورٹبل پرنٹرز میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے تاکہ کوریئرز کوجب بھی ضرورت محسوس ہو تو وہ صارفین کیلئے مطلوبہ پرنٹس حاصل کرپائیں۔

ہمارے کچھ صارف



شہادت نامے


کوریئر کے کاروبار کیلئے CourierManager ایک بہت ہی عمدہ سافٹ ویئر ہے۔ اس میں AWBs کو متعارف کروانے سے لے کر ، ڈلیوری کی کیفیت کو اپڈیٹ کرنے، انوائس بنانے، پروگرام سے ڈیٹا کو درآمد /برآمد کرنے کے امکانات سے لیکر تمام اُمور بخوبی انجام پاتے ہیں ۔ CourierManagerسے میری کمپنی اور میرے ملازمین کی سرگرمیاں بہت آسان اور زیادہ موّثر ہوگئی ہیں۔ گاڑیوں کے امور کے حوالے سے مجھے جو الرٹس موصول ہوتے ہیں وہ بھی بہت سود مند ہیں۔ اس سے پہلے مجھے دستاویزات کی تاریخ کے گزرجانے کی بہت فکر رہتی تھی۔میں اپنی زندگی آسان بنانے پر CourierManager کامشکور ہوں۔

میہائی لولی آن، ہر میس کوریئر کا سی ای او



کام کے اوقات میں نمایاں بہتری آئی ہے [۔۔۔] CourierManager کے سافٹ ویئر کے اطلاق سے پہلے ہمارا کام رات 8 یا 9 بجے ختم ہوا کرتا تھا ، اب شام 6 بجے ہمارا کام ختم ہوجاتا ہے اور لوگ 30 منٹ پہلے اپنے گھروں کیلئے روانہ ہوجاتے ہیں۔

گیبریئل فلی پیو، بیسٹ لیٹر کوریئر


ہمیں کوشش کریں